پشاور کے قریب ’’زمنگ کور‘‘ منصوبے کا افتتاح، بے سہارا بچوں کو آرام دہ رہائشی سہولیات فراہم ہونگی: پرویز خٹک

Nov 21, 2015

پشاور(آئی این پی )بچوں کے عالمی دن کے مو قع پر پشاور کے قریب ناساپہ میں سٹریٹ چلڈرن کی رہائش اور بحالی کیلئے شروع کئے گئے خیبر پی کے کے منصوبے ’’زمنگ کور‘‘ کا افتتاح کردیا گیا۔ پرویز خٹک نے کہا کہ بے سہارا بچوں کو آرام دہ رہائشی سہولیات فراہم ہو سکیں گی۔ افتتاح ایک سٹریٹ چائلڈ سے کروایا گیا۔

مزیدخبریں