میانوالی (نامہ نگار) یونین کونسل دلے والی قریشیاں دربان دن کے وقت دوبارہ گنتی ہونے پر مسلم لیگ ن کا امیدوار احمد نواز خاں آدھ دن کی فتح کے بعد ہار گیا۔ واضح رہے یوسی دلے والی قریشیان میں مسلم لیگ ن کے احمد نواز اور پی ٹی آئی کے خان مظفر کے درمیان مقابلہ تھا۔ گنتی کرکے احمد نواز ن لیگ کو کامیاب قرار دیا گیا۔
میانوالی: رات کو جیتنے والا مسلم لیگ ن کا امیدوار دن کو دوبارہ گنتی پر ہار گیا حکومتی جماعت کی ایک اور سیٹ کم
Nov 21, 2015