لاہور (نیٹ نیوز) ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے نامناسب طرز زندگی، ورزش اور غذا کی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کے امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سالوں کی نسبت دل کا مرض زیادہ پھیل رہا ہے۔
کم عمر افراد دل کے مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں: طبی ماہرین
Nov 21, 2015