امریکہ: آپس میں جڑی 2 بچیوں کا کامیاب آپریشن

Nov 21, 2015

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ میں ڈاکٹروں نے آپس میں جڑی 2 بچیوں کا کامیاب آپریشن کرکے اپنی کامیابی کا جشن منایا۔ یہ کامیاب آپریشن امریکی ریاست کنٹیلی میں ہوا جہاں ڈاکٹروں نے ڈیڑھ ماہ سے زائد عمر کی بچیوں کو کامیاب آپریشن کے بعد الگ کر دیا ہے۔

مزیدخبریں