زخمی عماد وسیم ٹی ٹونٹی سکواڈ سے آئوٹ‘بلا ل آصف شامل

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) آل راؤنڈر عماد وسیم انگلی کی انجری کے سبب انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔عماد وسیم گزشتہ ماہ ڈومیسٹک میچ کے دوران اپنی انگلی تڑوا بیٹھے جس کے بعد انہیں دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا۔تاہم وہ ابھی تک اپنی انگلی کی انجری سے نجات پانے میں کامیاب نہیں ہو سکے جس کے باعث ان کی جگہ آل راؤنڈر بلال آصف لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...