لاہور(سپورٹس رپورٹر)تیسرے آفتاب قرشی ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پول میچ میں ترک پلاسٹ نے چودھری سپورٹس کو 5وکٹوں سے زیر کر لیا۔چودھری سپورٹس نے207رنز بنائے‘ نصیر بھٹی نے 64رنز بنائے ‘ ترک پلاسٹ نے ہدف 5وکٹوںپر عبور کر لیا ‘خالد سلیم نے 51، عبدالوحید نے 50 رنز بنائے۔ بابر بٹ نے 2وکٹیں حاصل کیں ۔
آفتاب قرشی ویٹرن کرکٹ :ترک پلاسٹ نے چودھری سپورٹس کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
Nov 21, 2015