کراچی (کامرس رپورٹر) کرنٹ اکائونٹ کو اکتوبر میں 41 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔سٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں کرنٹ اکائونٹ 30کروڑ ڈالر سرپلس رہنے کے بعد اکتوبر میں خسارے کا شکار رہا۔
اکتوبر میں 41.6 لاکھ ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ
Nov 21, 2015