مرکنٹائل ایکسچینج میں ساڑھے چھ ارب کا کاروبار

Nov 21, 2015

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں سودوں کی مالیت 12 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ارب 51 کروڑ 70 لاکھ روپے ‘ مجموعی تعداد 3 کروڑ 64 لاکھ رہی۔ پی ایم ای ایکس انڈیکس 2580 پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے ۔مالیت 6 ارب 35 کروڑ 40 لاکھ روپے‘چاندی کی 15.43 کروڑ اور خام تیل کی مالیت 73.5 لاکھ روپے رہی۔

مزیدخبریں