معدے کی تیزابیت دور کرنے کا حل

Nov 21, 2016

روزانہ چھلکے سمیت ایک سیب کھائیں۔پودینہ کی ایک ٹہنی کو ایک لیٹر پانی میں ا±بال لیں اور دن میں تین مرتبہ یہ پانی پینے سے معدے کی تیزابیت دور ہو جائے گی۔معدے کی تیزابیت دور کرنے کیلئے ادرک اور پپیتا اپنی خوراک میں شامل کریں۔ کیونکہ ادرک اور پپیتا زود ہضم ہیں اور یہ معدے کی درد دور کرنے میں موثر ہیں۔پیٹ کا درد دور کرنے اور خود کو پ±ر سکون کرنے کیلئے چائے پئیں۔ پیپر منٹ یا عام چائے بنائیں اور اس میں لیموں کا رس یا شہد شامل کرکے پئیں۔ اس سے آپ بہت سکون محسوس کریں گے خاص طور پر پیپر منٹ معدے کی گرانی دور کرنے جسم کو سکون دیتا ہے۔ چائے میں چینی یا مصنوعی شکر کا استعمال ہرگز نا کریں کیونکہ یہ مزید گرانی کا سبب بن سکتی ہیں۔

مزیدخبریں