فتح شاہ تھانہ کے سامنے احتجاج رنگ لے آیا تھپڑ کھاکرسب انسپکٹر نے مقدمہ درج لیا

ساہوکا (نامہ نگار) اغوا کا مقدمہ درج نہ کرنے پر مظاہرین نے لیگی خاتون میڈم خالد ہ کی سربراہی میں تھانہ کے سامنے روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا اور تھانہ میںدرج مقدمہ میں ناقص تفتیش اور مقدمہ درج کرنے میں تاخیری حربے استعمال کر نے پر سب انسپکٹر حنیف بھٹی نے تھپڑ کھا کر فوری طور پر منور بی بی سکنہ 44کے بی کی مدعیت میں ملزمان امجد لگڑیال وغیرہ6 افراد کیخلاف اغوا کی کوشش کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن