کراچی(اسٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈڈاکٹر اے ڈی سجنانی نے کورنگی کریک پر مجوزہ گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن کا دورہ کیا۔ ایم ڈی ڈاکٹر سجنانی نے کہا کہ سائنٹیفک ڈیزائن کے مطابق گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن (GTS)میں اضافے کے لئے اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔