موبائل فون میں فحش ویڈیو ڈاﺅن لوڈ کرکے دےنے والا نوجوان گرفتار

Nov 21, 2017

خانیوال(خبرنگار) تھانہ سٹی پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ ایوب چوک پر بستی چن شاہ کا رہائشی فرقان انجم عرف کامران نے ایک کاﺅنٹر پر کمپیوٹر سسٹم لگا رکھا ہے اور عوام الناس کو ان کے موبائلوں میں فحش ویڈیو ڈاﺅن لوڈ کرکے دےتا ہے اگر فوری ریڈ کےا جائے تو دوکاندار مذکورہ ثبوت کےساتھ پکڑا جاسکتا ہے۔ پولیس نے فوری ریڈ کےا اور مذکورہ شخص کا کمپیوٹر چیک کےا گےا تو اس میں فحش مواد موجود پایا گیا پولیس نے فرقان عرف کامران کو گرفتار کرکے ایک عدد کمپیوٹر ایک عدد LCD بذریعہ فرد وجہ ثبوت قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلےا ہے۔

مزیدخبریں