سڈنی (این این آئی) اسپیڈ کنگ یوسین بولٹ آسٹریلوی کرکٹرزکوسکھانے پہنچ گئے۔یوسین بولٹ نے کھلاڑیوں کو وکٹوں کے درمیان تیز دوڑنے اور رن آئوٹ سے بچنے کی مشق کرکے دکھائی ۔ اسپیڈ کنگ کی پھرتی دیکھ کر آسٹریلوی کھلاڑی او رکوچز حیران رہ گئے ۔ یوسین بولٹ نے اس دوران بیٹنگ بھی کی۔ سیشن کااختتام اپنے ٹریڈ مارک اسٹائل پرکیا۔
یوسین بولٹ آسٹریلوی کرکٹرز کوتربیت دینگے
Nov 21, 2017