;;پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد کی تفصیلات طے کرنا باقی ہیں: سمیع الحق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی (س) کا انتخابی اتحاد ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی اتحاد سے پی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا۔ مولانا سمیع الحق نے ایم ایم اے میں شامل ہونے سے انکار کرتے کہا کہ ایم ایم اے ، جے یو آئی (ف) اور جے آئی کا اتحاد عمران خان سے اتحاد کی تفصیلات طے ہونا باقی ہے۔
سمیع الحق

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...