عمران کے طالبان خان چہرے سے مغرب اور سپانسر لاعلم ہیں سمیع الحق سے اتحاد پر بختاور کا ردعمل

Nov 21, 2017

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بختاور بھٹو زرداری نے عمران اور مولانا سمیع الحق کے اتحاد پر ردعمل میں کہا ہے کہ طالبان خان نے خیبر پی کے کا تعلیمی بجٹ تک سمیع الحق کے مدرسے کو دے دیا۔ عمران کے طالبان خان چہرے سے مغرب اور سپانسر لاعلم ہیں۔

aa

مزیدخبریں