مشرقی آسٹریلیا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

سڈنی(آن لائن) جنوبی بحرالکاہل میں واقع مشرقی آسٹریلیا کے نیوکیلڈونیا جزائر میں 7.3 شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے،کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں، سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جزائر نیو کیلڈونیا میں زلزلہ زیر سمندر دس کلومیٹر کی گہرائی میں آیا تاہم فوری طور پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔
زلزلہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...