اسلام آباد دھرنا :حکومتی موقف انتہائی کمزور ہے : تجزیہ کار

Nov 21, 2017

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) ختم نبوت کے معاملے پر اسلام آباد دھرنے کے خاتمے کے حوالے سے حکومتی موقف انتہائی کمزور ہے اس بات کا انکشاف بین الاقوامی تنازعات میں ثالثی کے عالمی ماہر فیصل محمد نے وقت نیوز اور نوائے وقت سے گفتگو میں کیا فیصل محمد جو اس حوالے فریقین کے درمیان ایک مصالحت کا کردار ادا کررہے ہیں نے بتایا کہ وزیر داخلہ احسن اقبال نے انہیں بتایا کہ استعفی کے بعد زاہد حامد یا ان کے خاندان کو نقصان نہ پہنچے اسکی ضمانت چاہیے۔

مزیدخبریں