سپیشل اولمپکس ‘ قومی سائیکلنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ

Nov 21, 2018

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز مارچ 2019 میں ابوظہبی میں ہورہی ہیں، جن کی تیاریوںکیلئے سپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام قومی مینز سائیکلنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔

مزیدخبریں