ناصر جمشید ای سی ایل کیس‘وفاقی وزیر داخلہ ‘ایف آئی اے کو نوٹس جاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) کرکٹر ناصر جمشید کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل، ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کیس کی سماعت پر وفاقی وزیر داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیئے۔ کیس کی سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔ ناصر جمشید کے وکیل علی رضا کبیر نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...