احساسات

Nov 21, 2019

میرے احساسات‘ نفرتیں اور محبتیں‘ فیصلے اور ارادے سب کے سب میری ذات کا حصہ ہیں اور خدا بھی ایسا نہیں کرے گا کہ خود میری جگہ محسوس کرنا یا حکم لگانا شروع کر دے یا یہ کہ اگر ایک کے بجائے دو راستے میرے سامنے ہیں تو خود ان میں سے ایک کا انتخاب کرے۔
(کتاب افکار اقبال ’’مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال‘‘)

مزیدخبریں