سرگودھا(این این آئی)وزیر اعظم پاکستان عمران خان 22 نومبر کو سرگودھا ریجن میں اپنے آبائی ضلع میانوالی میں زچہ بچہ ہسپتال اور میانوالی یونیورسٹی اور سرگودھا میانوالی روڈ کے افتتاح کریں گے۔وزیراعلظم کے متوقع دورہ کے لئے تمام انتظامات کر لئے گے ۔زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 22 نومبر کو سرگودھا ریجن میں اپنے آبائی ضلع میانوالی آئیں گے۔