اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
وہ تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گاO اور تمہیں خوب پے در پے مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لئے نہریں نکال دے گاO تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی برتری کا عقیدہ نہیں رکھتے O حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے O
سورۃ نوح (آیت :11 تا 14)