آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی

Nov 21, 2020

 اسلام آباد (این این آئی)نیب کے چار ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کے معاملے پر آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی،سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال دن ایک بجے سماعت کرینگے۔آصف زرداری نے چار ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کی درخواست دائر کی تھی،رجسٹرار نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی۔

مزیدخبریں