کراچی میں کچرا مخصوص جگہ کے  علاوہ پھینکنے والا جیل جائیگا: کمشنر 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی  میں دو ماہ کیلئے غیر متعلقہ جگہ پر کچرا پھینکنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کے مطابق کراچی میں اب کچرا پھینکنے والا گرفتار ہوگا اور سیدھا حوالات میں جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن