شمس الدین سومرو نے ایڈیشنل ڈی جی سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا

Nov 21, 2020

کراچی (اے پی پی) سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی (ایس بی سی اے ) میں شمس الدین سومرو نے بحیثیت ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھال لیا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس حوالے سے حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21کے آفیسر ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ، صوبائی محتسب سیکریٹریٹ شمس الدین سومرو کو ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے کا ایڈیشنل چارج دیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں