سابق سری لنکن فاسٹ بائولر  نوان ذوئیسا میچ فکسر قرار

 ملتان (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سابق سری لنکن بولر نوان ذوئیسا کو میچ فکسنگ کا مرتکب قرار دے دیا ، جی سابق انٹرنیشنل کرکٹر کو جرم ثابت ہونے کی صورت میں پابندی، جرمانے اور سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق سری لنکا کے آزاد انسداد بدعنوانی ٹریبونل نے نوان ذوئیسا کو میچ فکسنگ کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن