سلو اوور ریٹ ‘بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو جرمانہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی کے مطابق میزبان ٹیم بنگلہ دیش پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش نے مقرررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا۔جس کے باعث اس پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...