لوگوں کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی اولین ترجیح :ڈی سی راجن پور


راجن پور ٗجام پور ٗ کوٹلہ دیوان ( خبر نگار + نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت )ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے از سر نو بنیادی ضروری اشیاء کی قیمتوں کا تعین کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ لوگوں کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔تمام دکاندار سرکاری نرخ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں۔خلاف ورزی کرنے والے پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت واجب السزا ہوں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن