جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کو دل کی تکلیف سٹنٹ ڈال دیا گیا: کمیونٹی کی دعائیں 

Nov 21, 2021

جدہ (امیرمحمد خان) جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیئے گئے۔ جہاں انکا فوری علاج کر کے سٹنٹ ڈالا گیا۔ پاکستانی کمیونٹی نے کہا مکہ المکرمہ حرم پاک اور مدینہ منورہ میں خالد مجید کی جلد صحت کی بحالی کیلئے دعائیں کی ہیں۔

مزیدخبریں