ہر انسان کو اپنے رب  سے ہدایت مانگنی چاہیے، نور 

Nov 21, 2021


لاہور(یواین پی) اداکارہ نور نے کہا ہے کہ کسی کی ذات پر تنقید کرنے سے پہلے ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے ، شوبز سمیت دیگر شعبوں میں خواتین کے سکینڈلزکو زیادہ اچھالا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو اپنے رب سے ہدایت مانگنی چاہیے اور وہ ذات کسی وقت بھی ہدایت دے سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دین میں دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالنے کا حکم ہے۔

مزیدخبریں