بھارت نے ریاستی دہشتگردی  عروج پر پہنچا دی: سیدہ زہرا نقوی 

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ بھارت نے ریاستی دہشتگردی عروج پر پہنچا دی ہے۔ قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 2روز میں 9کشمیری نوجوان شہید ہوچکے ہیں۔ اس سب پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن