پاکستان تحریک نفاذاردو اور مولانا ظفرعلی خان ٹرسٹ کے اشتراک سے سیمینار

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک نفاذِ اردو اور مولانا ظفرعلی خان ٹرسٹ کے اشتراک سے سیمینارزیرصدارت صدرمحمد جمیل بھٹی، صدر ٹرسٹ خالد محمودو اراکین مجلس عملہ تحریک کے زیرِ اہتمام تعزیتی ریفرنس بسلسلہ یوم اقبال و ڈاکٹر عبدالقدیر خان منعقد ہوا۔ مہمان مقررین سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد خان،ڈاکٹر محمداکرم چوہدری ،بریگیڈیئر ریٹائرڈ وحیدالزماں طارق،ڈاکٹرسمیعہ راحیل قاضی، فاطمہ قمر،پروفیسر ڈاکٹرجاویداقبال ندیم نے علامہ اقبال اور ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی مفکرِ پاکستان اور دفاعِ پاکستان کے حوالہ سے ایمان افروزحقائق سامعین کی نذر کئے۔ 

ای پیپر دی نیشن