بنوں، ادویات کی مارکیٹنگ سیل، 2021کے اخلاقی قوانین کی منظوری 

 بنوں(نامہ نگار) ادویہ سازوں اور ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف دائرہ حکومت کی جانب سے مزید تنگ کر دیا گیا ادویات کی مارکیٹنگ سیل 2021کے اخلاقی قوانین کی منظوری دے دی گئی قانون کے مطابق ڈاکٹرز ، نرسز و میڈیکل عملہ مراعات لینے کا حقدار نہیں ہوگا ڈرگ انسپکٹرز کو اختیارات سونپ دئے گئے تفصیلات کے مطابق جاری ڈرگٹ ایکٹ کے مطابق نجی و سرکار ی ہسپتال ٹسٹنگ لیبارٹریز  نرسنگ ہومز ،  اولڈ ایج ہومز قانون کی زدمیں اگئے ہے ڈسٹری بیوشن فارمیسی میڈیکل سٹورز اور دیگر صحت کے مراکز بھی شامل ہیں جبکہ ڈرگ اتھارٹی کے ایس ار او کے مطابق کیس ڈرگٹ کورٹ میں چلیں گے۔
  قانون کی خلاف ورزی پر صوبائی اور وفاقی ڈرگ انسپکٹر ایکشن لینے کے مجاز ہوں گے غیر منظور شدہ مواد کی تشہیر پر پابندی سے متعلق ڈرگ انسپکٹر ایکشن لے گا فارم کو اڈٹ رپورٹ میں اشتہارات ، ڈاکٹروں کے سمپل ظاہر کرنا ہوں گے کار فریج ، کھانے گفٹ سیمینار کانفرنس اور ورکشاپس بھی ظاہر کرنے ہوں گے جبکہ ڈاکٹروں کے اندرون اور بیرون ملک ٹوررز بھی اڈٹ رپورٹ ظاہر کرنے کے پابند ہوں 
 قوانین کی منظوری 

ای پیپر دی نیشن