والدین بچوں کی دنیاوی تعلیم کے ساتھ  ساتھ دینوی تعلیم بھی دیں۔ عبدالرحمن چانڈیو

اچی (سٹی نیوز)معروف سماجی رہنمایار محمد مرحوم کے صاحبزادے عبدالرحمن چانڈیو نے منگھو پیر میں غریب آبادی میں بچوں کو کتابیں تقسیم اور اس موقع پر انہوں نے والدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی درست تربیت کے لئے انہیں دنیاوی کے ساتھ دینی تعلیم بھی ضرور دلوائیں۔ تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کا حق ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن