نشتر آؤٹ ڈور میں ڈیوٹی نہ دینے پر 10 شعبوں کے سربراہوں کو نوٹس

ملتان(خصوصی رپورٹر) نشتر ہسپتال میں آئوٹ ڈور وارڈ میں ڈیوٹی نہ دینے والے 10 شعبہ جات کے سربراہان کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں اور آئندہ سے انہیں غیر حاضری سے روک دیا ہے۔اے ایم ایس آئوٹ ڈور اور ڈی ایم ایس او پی ڈی نے وارڈز کے ڈاکٹروں کی آئوٹ ڈور وارڈ میں غیر حاضری کی پرنسپل نشتر میڈیکل کالج کو رپورٹ کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن