عبدالرحمان ڈوگر،ڈوگر، عمران عارف ، محسن جاوید ورک دیگر نے کامران اولکھ کی حمایت کردی 

Nov 21, 2021

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) تحصیل بار کے انتخابات کی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی گزشتہ روز تحصیل کچہری میں وکلاء رہنماء محمد کامران اولکھ نے جنرل سیکرٹری کے امیدوار ظہیر یوسف سپراء اور بار تمام ممبران کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ کا اہتمام کیا جس میں صدارت کے امیدوار چوہدری محمد نواز ملہی اور رانا محمد جمیل جبکہ جنرل سیکرٹری کے امیدوار راؤ بہادر علی اور ابوذر مہدی سمیت وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر سردار عبدالرحمان ڈوگر، عمران عارف کھوکھر، سردار عاصم جاوید، یاسر نوید نیازی، محسن جاوید ورک، عثمان بشیر گجر، محمد نواز ورک، شہواز امتیاز سیکھو، محمد عمران بھٹی، اویس شہباز دھاڑیوال، مصطفے محرم اور لائرز میرٹ موومنٹ نے ظہیر یوسف سپراء کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ 

مزیدخبریں