و ڈپلومہ کورس کا اجراءوقت کی اہم ضرورت: پروفیسر الفرید ظفر


لاہور(نیوز رپورٹر) ذیابیطس کے مرض پر قابو پانے اور شعبہ صحت سے وابستہ افراد کو اس بیماری کے بارے میں بھرپور آگاہی فراہم کرنے کیلئے نرسنگ کے نصاب میں ذیابیطس کا مضمون و ڈپلومہ کورس کا اجراءوقت کی اہم ضرورت ہے جو مریضوں کے علاج معالجے کو مزید آسان و موثر بنائے گا اورنرسز اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں ایسے مریضوں کی زیادہ احسن انداز میں نگہداشت کر سکیں گی۔ان خیالات کا اظہار پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے جنرل ہسپتال میڈیکل یونٹ3کے زیر اہتمام ”ذیابیطس سے دور زندگی بھرپور“کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...