حکومت سود کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے: عبدالرب امجد، حسن ناصر


لاہور( خصوصی نامہ نگار )مرکزی جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیر علامہ عبدالرب امجد، پنجاب کے امیر پیر حسن ناصر،جنرل سیکرٹری ڈاکٹرخالد محمود سمیت دیگر نے کہا ہے کہ سود سے پاک شرعی نظام معیشت کے نفاذ سے ملک ترقی کرے گا ورنہ ہم معاشی لحاظ سے مغرب کی غلامی سے نجات حاصل نہیں کر سکیں گے۔ملک سے سود کے خاتمے کے لئے حکومت عملی اقدامات کرے اور ملک میں بلاسود بنکاری اور کاروباری نظام نافذ کرے تاکہ ملک میںمعاشی وسیاسی استحکام ائے اور ملک اپنے پاوں پر کھڑاہوسکے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...