ر
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) رےڈ زون سے فارنر اےکٹ کے تحت پولےس نے افغان باشندہ گرفتار کرلےا تھانہ سےکرٹرےٹ پولےس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے بتاےا کہ ڈپلومےٹک انکلےو کے گےٹ نمبر5 کی سڑک پراےک نوجوان پےدل آرہا تھا جسے روک کر اے اےس آئی پروےز خان نے چےک کےا تو اس نے اپنا نام و پتہ فرحان سکنہ افغانستان بتاےا لےکن اس کے پاس وےزہ اور افغان کارڈ موجود نہ تھے جس پر اسے گرفتار کرکے اڈےالہ جےل منتقل کردےا گےا ۔