راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آر ڈی اے کے شعبہ میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ نے غیر قانونی ہا¶سنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈا¶ن تےز کردےا آر ڈی اے پہلے مرحلے مےںچکری روڈ پر دوغیر قانونی ہا¶سنگ سکیموں میویڈا سٹی اور عبداللہ سٹی کے خلاف تھانہ مےں ایف آئی آردرج کرا چکی ہے آر ڈی اے نے تین اور غیر قانونی ہا¶سنگ سکیموں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرا دی ہیں جن میں بجٹ ایگرو فارمز اور کنٹری سائیڈ فارمز چک بیلی روڈ راولپنڈی اور کلیام سٹی روات راولپنڈی ہیں ترجمان آر ڈی اے نے کہا ہے کہ آر ڈی اے عوام الناس کو اپنے مفاد میں مشورہ دیتا ہے کہ وہ غیر قانونی ہا¶سنگ سکیموں میں کوئی سرمایہ کاری نہ کریں۔
آر ڈی اے نے5 غیر قانونی ہا¶سنگ سکیموں کےخلاف مقدمات درج کرا دیئے
Nov 21, 2022