اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان اور یونیسکو نے اسلام آباد میں ٹیچرز ٹریننگ اور سٹیم لرننگ کا پاک-یونیسکو جوائنٹ سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام کے لیے کام کرنے پر اتفاق، تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے یونیسکو کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل برائے تعلیم اسٹیفنیا گیانینی کے ساتھ ابتدائی بچپن کی دیکھ بھال اور تعلیم، تاشقند، ازبکستان میں دوسری عالمی کانفرنس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کی۔۔ وفاقی وزیر نے پاک-یونیسکو جوائنٹ سنٹر آف ایکسی لینسکی تجویز پیش کی جو یونیسکو کے تعاون سے قائم کیا جائے گا.