لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میں ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کیا ہے،کسی کی پیروڈی کرنا آسان کام نہیں ہوتا اس کیلئے شخصیت کو خوب جانچنا پڑتا ہے۔ جب آپ گھر سے باہر نکلتی ہیں تو آپ کو مضبوط ہونا پڑتا ہے اور اگر ایسا نہیں ہوگا تو آپ کبھی بھی اپنی منزل کو نہیں پا سکتیں۔ میں گھر سے باہر ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کیا ہے۔لیکن گھر میں بالکل اس کے برعکس ہوتی ہوں کیونکہ وہاں آپ نے پیار اور محبت بانٹنا ہوتاہے۔
خ سیاستدانوں اور شوبز شخصیات کی پیروڈی کی ہے اور میرے پرستارمجھے بیحد سراہتے ہیں، کسی کی پیروڈی کرنا آسان کام نہیں ہوتا۔اس کیلئے آپ کو شخصیت کو اچھی طرح جانچنا پڑتا ہے اور تب جا کر آپ اس میں کامیاب ہوتے ہیں۔
کسی کی پیروڈی کرناآسان کا م نہیں ہوتا: وینا ملک
Nov 21, 2022