نگریو(نامہ نگار) سیدسمن سرکارکے میلے میں دکان کاکرایہ مانگنے کے معاملے پرسجادہ نشین کے بیٹے اورکھوسوبرادری کے افرادکے درمیان ہونے والا تنازعہ شدت اختیارکرگیاہے تنازعہ شدت اختیارکرجانے کے بعد کھوسوبرادری کی کال پر پنگریو میں جزوی شٹرڈاو¿ن ہڑتال کی گئی شٹرڈاو¿ن کی کال پرکھوسوبرادری کے حامی دکانداروں نے اپناکاروباربندرکھا۔اس موقع پرشہبازکھوسو۔محبوب علی کھوسواورسکندرکھوسوکی قیادت میں شادی اسمال واہ پل سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی اوردھرنادیاجس کی وجہ سے پنگریو ٹنڈوباگواورپنگریوجھڈوروڈبلاک ہوگیامیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے شرکاء نے کہاکہ درگاہ سیدسمن سرکارکے سجادہ نشین کے بیٹے اورمری برادری کے افرادنے میلے میں لگنے والی ان کی دکان پردھاوابول کرتوڑپھوڑ کی اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس کانوٹس لیاجائے ۔
پسیدسمن سرکارکے میلے میں دکان کاکرایہ مانگنے پر تنازعہ
Nov 21, 2022