مغویوں کی بازیوں کیلئے روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنے پر 20افراد کیخلاف مقدمہ


رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)مغویوں کی بازیوں کیلئے احتجاج کرنے پر 20افراد کیخلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوشتہ روز قریبی رشتہ دار 37سالہ ہاشم خان اور25سالہ راحیل خان جوکہ بستی دین محمدچوک ماہی کے رہائشی تھے کو کچہ کے نامعلوم اغواءکاروں نے اغواءکرنے کے بعدکچہ کے علاقہ منتقل کردیا تھا‘ جس پر پولیس نے دونوں مغویوں کے اغواءکامقدمہ نامعلوم اغواءکاروں کے خلاف اندراج کرلیا‘ روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنے والے 20 سے زائد افراد کے خلاف پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرخادم حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ 

ای پیپر دی نیشن