بہاول پور( سٹی رپورٹر)میپکو بورڈ آف ڈائریکٹر کے ممبر کا مبینہ دباو¿،غیر قانونی پرمٹ کے ذریعے ایکسپریس فیڈربندکروا کر بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر اور کڈنی سنٹر کی بجلی معطل کرکے ملازمین سے حفاظتی اقدامات کے بغیر پلازہ میں کنکشن لگوادیا،جلدبازی میں ایک لائن کی بجلی بند جبکہ دو لائنوں کی بند نہ کی گئی۔پول پر چڑھے ملازمین کسی ناخوشگوار واقعہ سے محفوظ رہے
کنکشن فراہم