وہاڑی،ٹبہ سلطان پور ، قصبہ گجرات،سرائے سدھو(نمانئدہ نوائے وقت ،کرائم رپورٹر ،نامہ نگار)ٹبہ سلطان پور شہر کے وارڈ 6کی مرکزی سڑک جو 24گھنٹے آمدورفت والی ہونے کےباوجود جوہڑکا منظر پیش کرنے لگی رحمت اللہ کمبوہ والی مین گلیجوہڑ کامنظر پیش کررہی ہیں کوئی صفائی کرنے والا سیوریج مین نہیں ھے جس کی وجہ سے سکولوں مسجدوں میں نماز پڑھنے کے لئے جانے والوں اور راہگیروں کے لئے اس گلی سے گزرنا مشکل ھوچکا ھے گلی میں ھر وقت گندا بدبودار پانی کھڑا رھنے کی وجہ سے شہریوں کے قیمتی گھروں کی دیواروں میں بڑی بڑی دیراڑیں پڑھ چکی ہیں لیکن انتظامیہ نے ابھی تک کوئی نوٹس نہیں لیا ۔