بیسیوں جرائم پیشہ گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ ٗ منشیات برآمد کرلی :ڈی پی او لیہ


چوک اعظم(نمائندہ نواے وقت)ڈی پی او  لیہ شازیہ سرور نے کہا ہے کہ معاشرے سے منشیات کا خاتمہ اور جرائم کی روک تھام اولین ترجیح  ہے ۔کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لاتے ہوئے درجنوں منشیات فروشوں سمیت کئی دیگر جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشایت بر آمد کر لیا گیا ۔موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ افراد بھی پکڑے گئے  موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کارروائی تیز کی جائے اور گشت بڑھائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن