ملتان (نیوز رپورٹر)ڈیرہ غازی خان میں موجود ڈی جی آڈیٹوریم پر 4 ماہ بعد ڈراموں کی نمائش آئندہ ماہ سے ہوگی اس حوالے سے ڈرامہ کے پروڈیوسر علی جانی کا کہنا ہے کہ اس وقت تھیٹرکی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے جو اسی ماہ مکمل کرلیا جائے گا اور دسمبر میں بڑے فنکاروں کے ساتھ ڈرامہ پیش کیا جائے گا۔