لاہور(خبرنگار)ایل ڈی اے ون ونڈو سیل پرجوہر ٹاﺅن سے متعلقہ تمام سروسزآج21 تا 24 نومبر جمعہ 4روز بند رہیں گی۔جوہر ٹاو¿ن ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کے بعد تمام سروسز کو 27 نومبر بروز سوموار دوبارہ بحال کر دیا جائے گا۔۔ایل ڈی اے کی جوہر ٹاو¿ن سے متعلقہ کیسز بارے رہائشیوں سے پیشگی معذرت کی ہے۔