اللہ والی ٹرسٹ کی جانب سے 81طلباءکو سکالر شپ کی فراہمی

لاہور (نیوز رپورٹر) اللہ والی ٹرسٹ (AWT) نے کل 50ہزار روپے کے وظائف دیئے ہیں۔ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (UVAS) لاہور میں 60 لاکھ روپے سے 81 مالی مشکلات کا شکار طلباءکو ٹرسٹ اسکالرشپ پروگرام کے تحت دیئے گئے ۔ سلیکشن کمیٹی، جس میں اے ڈبلیو ٹی سکالرشپ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد منظور بٹ، ڈاکٹر شازیہ لون، ڈاکٹر ایم عاصم فاروقی، اور ڈاکٹر سعدیہ شامل تھے، نے ایک منصفانہ اور جامع انتخابی عمل کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت میں، ڈاکٹر خالد منظور بٹ، ڈائریکٹر آف اسکالرشپس AWT، نے پاکستان میں تعلیم کی حمایت کے لیے تنظیم کے غیر متزلزل عزم پر زور دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...